Help - Search - Members - Calendar
Full Version: Sab Sa Pehla Pakistan Aur Uss Sa Pehla Mai!
HulChul.NET > Current Affairs & Politics > Current Affairs / Kashmir Issue
saima56
پہلے پاکستان پر اس سے پہلے 'میں'
عارف شمیم
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

مارے جنرل صدر صاحب!

http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2007/11/071115_gen_sadr_sahib_as.shtml

میں آپ پر کالم نہیں لکھنا چاہتا تھا۔ نہ ہی آپ کی وردی اور نہ ہی کوٹ پینٹ پر۔ نہ ہی آپ کے فوجی آپریشن اور نہ ہی سولین آپشن پر، نہ ہی آپ کی جمہوریت اور نہ ہی آمریت پر۔

مگر آج لکھ رہا ہوں۔ اور اس کی اگر کوئی وجہ ہے تو صرف آپ ہیں، صرف آپ۔ آپ نے مجھے مجبور کیا بلکہ میں یہ کہوں گا کہ آپ بندوق کے زور پر مجھ سے یہ سب لکھوا رہے ہیں۔

آپ کو پاکستان کا اقتدار سنبھالے آٹھ برس ہو چکے ہیں۔ آپ صرف وردی میں آئے تھے اور اس کے بعد وردی اور سوٹ میں آنا شروع ہو گئے۔ اگرچہ مجھے آپ کی پہلی تقریر بھی آپ سے پہلے آنے والے جرنیلوں خصوصاً جنرل ضیاء کی تقریر سے مختلف نہیں لگی تھی لیکن کیونکہ انسان کی اچھائی پر ایمان ہے اس لیے سمجھا کہ شاید یہ شخص سچ بول رہا ہے اور واقعی یہ ملک کا اچھا کر کے وعدے کے مطابق جلد چلا جائے گا۔ لیکن آپ نہیں گئے اور وعدے پر وعدے کرتے رہے۔ میں اور میرے ساتھ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام چپ رہے۔

پھر گیارہ ستمبر ہوا اور آپ کو ٹی وی پر دیکھا، مشکل فیصلے کا بہانہ بنا کر آپ پھر ڈٹ گئے۔ اس مرتبہ آپ کی وردی مغرب کو سوٹ نظر آئی اور انہوں نے آپ کو اتحادی بنانے میں ذرا بھی تعمل نہیں کیا۔ لیکن پاکستان کے باسی آپ سے کچھ خائف نظر آنے لگے۔ میں اس وقت بھی یہ سمجھا کہ دراصل یہ ہماری ہی نظر کا قصور ہے کہ ہم آپ کی اچھائیاں نہیں دیکھ پا رہے اور آپ کی ضرورت کو محسوس نہیں کر رہے۔ کرپٹ سیاستدانوں کے ملک سے چلے جانے کے بعد کسی وسعت النظر رہنما کی ضرورت تھی اور شاید ہم کم عقلوں کو آپ کی وہ اچھائیاں نظر نہیں آ رہی تھیں۔

آپ نے 'کرپٹ' سیاستدانوں کو اتنا برا بھلا کہا کہ ہمیں یقین ہو گیا کہ ان کو کسی صورت بھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن پھر آپ نے اپنے ارد گرد انہیں لوگوں کو دوبارہ جمع کرنا شروع کر دیا۔ گجرات کے چوہدریوں سے کون واقف نہیں ہے اور اگر آپ انہیں نہیں جانتے تو مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آپ کم از کم پاکستان پر حکومت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ وہی سب لوگ آپ کے ساتھ ہوئے جو کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ تھے۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو میں ایک ایک کا نام لکھنا شروع کر دیتا ہوں۔ فہرست بڑی لمبی ہو جائے گی اس لیے میں اصل بات کی طرف آتا ہوں۔

نواز شریف کو پکڑنے سے لے کر دو مرتبہ ملک بدر کرنے تک، وزیرستان میں آپریشن سے لے کر بگٹی کی موت تک، اور' کرپٹ' سیاستدانوں سے لے کر انہیں مفاہمت کے پھول پیش کرنے تک آپ نے آج تک جو بھی کیا ہے پاکستان کے اچھے کے لیے کیا ہے۔ آپ یہ بار بار دوہراتے ہیں اس لیے ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔ جب آپ نے امریکہ میں پاکستان کی عورت کی یہ کہہ کر بے عزتی کی کہ جس نے غیر ملک میں سیاسی پناہ لینا ہوتی ہے وہ عزت لٹنے کا بہانہ بنا لیتی تو اتنا غصہ آیا کہ دل چاہا کہ آپ کو لکھوں کہ آپ کو حکومت کرنا تو درکنار بات کرنے کی بھی تمیز نہیں ہے لیکن پھر سوچا کہ غصے میں فیصلہ کرنا دانشمندی نہیں۔ اس لیے چپ رہا۔
لیکن آپ کی اور صرف آپ کی وجہ سے وہ غصہ اب شرمندگی بننے لگا ہے اور ڈر ہے کہ کہیں شرمندگی غصہ نہ بن جائے اس لیے رہا نہیں جا رہا۔ مجبور ہو کر لکھ رہا ہوں اور میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اس میں قصور آپ کا ہی ہے۔

آپ نے پاکستان پر آٹھ سال حکومت کرنے کے بعد حال ہی میں کہا ہے کہ یہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے اور ایک خطرناک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بقول آپ کے 'اندرونی انتشار کا شکار ہے' اس لیے تکلیف دہ فیصلوں کا وقت ہے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو خدانخواستہ پاکستان کی سالمیت کو خطرہ ہے۔'

اگر آپ ایمانداری سے ایک منٹ کے لیے آنکھیں بند کر کے یہ سوچیں کہ آپ کے آنے سے پہلے اس کا کیا حال تھا تو شاید آپ کو معلوم ہو جائے کہ غلطی کہاں ہوئی تھی۔ کارگل کی جنگ کا ہیرو کون تھا، کیا ہو جاتا کہ ایک سویلین وزیرِ اعظم ایک آرمی چیف کو برطرف کر کے کسی دوسرے کو چیف بنا دیتا۔ آخر اتنی بڑی کیا بات ہو گئی تھی، آرمی سے ہی کوئی چیف بنایا جا رہا تھا کہ نواز شریف خود کو ہی بلے لگا رہا تھا۔ آپ نے نہ صرف حکومت کا تختہ الٹا، بلکہ منتخب وزیرِ اعظم کو گرفتار کیا اور بعد میں کسی ڈیل میں انہیں ملک بدر کر دیا۔ میں آج تک یہ سمجحھ نہیں پایا کہ آپ کسی شہری کو کیسے ملک بدر کر سکتے ہیں اور بعد میں تقریروں میں دھڑلے سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ پاکستان نہیں آ سکتے کیونکہ یہی معاہدہ ہے۔

جنرل صدر صاحب میں معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ آپ نے اس وقت بھی سچ نہیں بولا تھا اور اب بھی سچ نہیں بول رہے۔ اس وقت بھی پاکستان پہلے نہیں بلکہ آپ کی ذات پہلے تھی اور اب بھی پاکستان نہیں آپ کی ذات پہلے ہے۔ کیونکہ نہ تو آپ سے اُس وقت وردی کا اترنا برداشت ہوا تھا اور نہ ہی اب ہو رہا ہے اور اس کے اوپر یہ کہ آپ تیسری مرتبہ صدر بننے پر بھی مصر ہیں۔

جناب جنرل صدر صاحب مہربانی کر کے مجھے بتائیں کہ آخر آپ میں اور ان کرپٹ سیاستدانوں میں فرق کیا ہے۔ وہ بھی تو اقتدار کا دوام ہی چاہتے تھے اور آپ بھی یہی چاہتے ہیں۔

میں آج کل مصر کے فرعونوں پر ایک کتاب پڑھا رہا ہوں کہ کس طرح وہ زندگی میں اور مرنے کے بعد بھی 'زندہ' رہنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بھی تمام عمر حکومت کی جو آپ بھی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ اس وقت کے خدا تھے۔ میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ خدا ہیں اور اگر ہیں تو صاف صاف کہہ دیں تاکہ لوگوں کو تو صبر آ جائے گا اور وہ شاید آپکو قبول کر لیں۔

جـنرل صدر صاحب میں مانتا ہوں ہوں کہ آپ کے دور میں میڈیا کو آزادی ملی لیکن جناب والی کیا آج کے دور میں میڈیا کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔ اور جنہوں نے بھی یہ کیا ہے ان کا حشر دیکھ لیں۔ فوجی آمروں سمیت سابق سویت یونین کی مثال اور صدام کا حشر ہمارے سامنے ہے۔

آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ ملک تنزلی کی طرف جا رہا ہے اور اس کی سالمیت کو خطرہ ہے۔ اس کے لیے بہت اچھا ہو گا کہ مہربانی فرما کر آپ اس کا پیچھا چھوڑ دیں۔ آپ اسے اس کے حال پہ چھوڑ دیں، اس کا ٹھیکہ صرف آپ نے ہی نہیں اٹھایا ہوا۔ اگر اس کی قسمت میں تباہ ہی ہونا 'جیسا کہ آپ نے کہا ہے' تو اسے تباہ ہونے دیں۔ لیکن خدا کے لیے ایک پاکستانی کو دوسرے پاکستانی کی گردن کاٹنے پر مجبور نہ کریں، ایک پولیس والے کو ایک سویلین پر گولی چلانے اور عدالتوں کی بے حرمتی پر مجبور نہ کریں۔ ایک کو دوسرے سے نہ لڑوائیں۔

جناب جنرل صدر صاحب میں بڑی دیانتداری سے آپ کو بتا رہا ہوں کہ نہ آپ فرعون ہیں اور نہ ہی خدا۔ اس لیے یہ کہنا فضول ہے کہ آپ ہی درست ہیں اور باقی سب غلط۔ آج پندرہ نومبر ہے اور مجھے امید تو نہیں ہے کہ موقع کی مناسبت سے آپ کو میرا یہ مشورہ سمجھ آ جائے گا لیکن کیا کروں کہ میں انسان کی اچھائی پر اپنا یقین نہیں چھوڑ سکتا۔

ایک عام شہری
*RAJA*
[quote name='saima56' date='Nov 16 2007, 09:14 PM' post='2579463']
YEH MAIN KIDHER SAY AGHAI.. YEH MAIN TU RAMY HAI YEH MUSH ARMY MAIN NA HOTA TU KOUN OSS KO POCHTA BUT INSHLLAH...AAB ARMY BHI PAK HO KAR REHAY GHI......
AAB ISS RAMY KO PAK KARNAY WALYEH MIDAN MAIN AGHYEH HAIN.......
saima56
QUOTE(*RAJA* @ Nov 16 2007, 03:44 AM) [snapback]2579509[/snapback]
YEH MAIN KIDHER SAY AGHAI.. YEH MAIN TU RAMY HAI YEH MUSH ARMY MAIN NA HOTA TU KOUN OSS KO POCHTA BUT INSHLLAH...AAB ARMY BHI PAK HO KAR REHAY GHI......
AAB ISS RAMY KO PAK KARNAY WALYEH MIDAN MAIN AGHYEH HAIN.......

raja bhai pak karna ka matalb safa hasti sa pak too nahi poster_oops.gif
*RAJA*
QUOTE(saima56 @ Nov 16 2007, 10:17 PM) [snapback]2579622[/snapback]
raja bhai pak karna ka matalb safa hasti sa pak too nahi poster_oops.gif

NEHI BIKUL NEHI.....KOCH HAMDARD BHAI HAIN OSS RAMY MAIN...........EYSA KESA HO SAKTA HAI......... BUSS KALI BEROUN SAY.........
PAK KARNA HAI...
OR KASH PAKISTAN KI SIYASAAT BHI PAK HO JAYEH............
YEH ARMY WALOUN SAY PEHLEYH PAK HO JAIN TU BEHTER HAI.........
OR OSS SAY PEHLEY HAR INSAN AAPNI JAGH PAK HO JAYHE TU HAMRA MULAK 100% PAK HO JAYEH GHA.....TU TAB BAT BANTI HAI....... eusa_dance.gif
shahid_M
This is our bad luck or our fate that we are always getting such leaders imposed on us who always think about them on the name of Pakistan or Islam. Everyone try to cheat whole nation.

Allah say dua hi kar saktey hain keh hamain achey leader naseeb farmaye. Mushraf ho , ya Benazer, ya Nawaz Sharif; sab ka dawaa hay keh woh pakistan say mukhlis hain lakien jab Iqtadar main atey han to sab iss mulk ko nochney khasotney lagtey hain. Apney Iqtadar ko bachaney key liye sab burey tariqey istamal karetey hain. Nuqsan sirf awam ka hota hay hamesha.

Allah hamian achi leadership atta karey to karey warna ham log youn hi dhakey khatey rahain gay. Ham aik kadam agey ki janib uthatey hain tu 2 kadam pechey ko janeb chaley jatey hain.
ek pakistani
QUOTE(saima56 @ Nov 15 2007, 11:14 PM) [snapback]2579463[/snapback]
پہلے پاکستان پر اس سے پہلے 'میں'
عارف شمیم
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لندن

مارے جنرل صدر صاحب!

http://www.bbc.co.uk/urdu/miscellaneous/story/2007/11/071115_gen_sadr_sahib_as.shtml

میں آپ پر کالم نہیں لکھنا چاہتا تھا۔ نہ ہی آپ کی وردی اور نہ ہی کوٹ پینٹ پر۔ نہ ہی آپ کے فوجی آپریشن اور نہ ہی سولین آپشن پر، نہ ہی آپ کی جمہوریت اور نہ ہی آمریت پر۔

مگر آج لکھ رہا ہوں۔ اور اس کی اگر کوئی وجہ ہے تو صرف آپ ہیں، صرف آپ۔ آپ نے مجھے مجبور کیا بلکہ میں یہ کہوں گا کہ آپ بندوق کے زور پر مجھ سے یہ سب لکھوا رہے ہیں۔

آپ کو پاکستان کا اقتدار سنبھالے آٹھ برس ہو چکے ہیں۔ آپ صرف وردی میں آئے تھے اور اس کے بعد وردی اور سوٹ میں آنا شروع ہو گئے۔ اگرچہ مجھے آپ کی پہلی تقریر بھی آپ سے پہلے آنے والے جرنیلوں خصوصاً جنرل ضیاء کی تقریر سے مختلف نہیں لگی تھی لیکن کیونکہ انسان کی اچھائی پر ایمان ہے اس لیے سمجھا کہ شاید یہ شخص سچ بول رہا ہے اور واقعی یہ ملک کا اچھا کر کے وعدے کے مطابق جلد چلا جائے گا۔ لیکن آپ نہیں گئے اور وعدے پر وعدے کرتے رہے۔ میں اور میرے ساتھ پاکستان کے سولہ کروڑ عوام چپ رہے۔

پھر گیارہ ستمبر ہوا اور آپ کو ٹی وی پر دیکھا، مشکل فیصلے کا بہانہ بنا کر آپ پھر ڈٹ گئے۔ اس مرتبہ آپ کی وردی مغرب کو سوٹ نظر آئی اور انہوں نے آپ کو اتحادی بنانے میں ذرا بھی تعمل نہیں کیا۔ لیکن پاکستان کے باسی آپ سے کچھ خائف نظر آنے لگے۔ میں اس وقت بھی یہ سمجھا کہ دراصل یہ ہماری ہی نظر کا قصور ہے کہ ہم آپ کی اچھائیاں نہیں دیکھ پا رہے اور آپ کی ضرورت کو محسوس نہیں کر رہے۔ کرپٹ سیاستدانوں کے ملک سے چلے جانے کے بعد کسی وسعت النظر رہنما کی ضرورت تھی اور شاید ہم کم عقلوں کو آپ کی وہ اچھائیاں نظر نہیں آ رہی تھیں۔

آپ نے 'کرپٹ' سیاستدانوں کو اتنا برا بھلا کہا کہ ہمیں یقین ہو گیا کہ ان کو کسی صورت بھی قبول نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن پھر آپ نے اپنے ارد گرد انہیں لوگوں کو دوبارہ جمع کرنا شروع کر دیا۔ گجرات کے چوہدریوں سے کون واقف نہیں ہے اور اگر آپ انہیں نہیں جانتے تو مجھے افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آپ کم از کم پاکستان پر حکومت کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ اس کے علاوہ وہی سب لوگ آپ کے ساتھ ہوئے جو کرپٹ سیاستدانوں کے ساتھ تھے۔ اگر آپ چاہتے ہیں تو میں ایک ایک کا نام لکھنا شروع کر دیتا ہوں۔ فہرست بڑی لمبی ہو جائے گی اس لیے میں اصل بات کی طرف آتا ہوں۔

نواز شریف کو پکڑنے سے لے کر دو مرتبہ ملک بدر کرنے تک، وزیرستان میں آپریشن سے لے کر بگٹی کی موت تک، اور' کرپٹ' سیاستدانوں سے لے کر انہیں مفاہمت کے پھول پیش کرنے تک آپ نے آج تک جو بھی کیا ہے پاکستان کے اچھے کے لیے کیا ہے۔ آپ یہ بار بار دوہراتے ہیں اس لیے ٹھیک ہی کہتے ہوں گے۔ جب آپ نے امریکہ میں پاکستان کی عورت کی یہ کہہ کر بے عزتی کی کہ جس نے غیر ملک میں سیاسی پناہ لینا ہوتی ہے وہ عزت لٹنے کا بہانہ بنا لیتی تو اتنا غصہ آیا کہ دل چاہا کہ آپ کو لکھوں کہ آپ کو حکومت کرنا تو درکنار بات کرنے کی بھی تمیز نہیں ہے لیکن پھر سوچا کہ غصے میں فیصلہ کرنا دانشمندی نہیں۔ اس لیے چپ رہا۔
لیکن آپ کی اور صرف آپ کی وجہ سے وہ غصہ اب شرمندگی بننے لگا ہے اور ڈر ہے کہ کہیں شرمندگی غصہ نہ بن جائے اس لیے رہا نہیں جا رہا۔ مجبور ہو کر لکھ رہا ہوں اور میں پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اس میں قصور آپ کا ہی ہے۔

آپ نے پاکستان پر آٹھ سال حکومت کرنے کے بعد حال ہی میں کہا ہے کہ یہ ملک تباہی کے دہانے پر ہے اور ایک خطرناک موڑ پر پہنچ چکا ہے۔ بقول آپ کے 'اندرونی انتشار کا شکار ہے' اس لیے تکلیف دہ فیصلوں کا وقت ہے اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو خدانخواستہ پاکستان کی سالمیت کو خطرہ ہے۔'

اگر آپ ایمانداری سے ایک منٹ کے لیے آنکھیں بند کر کے یہ سوچیں کہ آپ کے آنے سے پہلے اس کا کیا حال تھا تو شاید آپ کو معلوم ہو جائے کہ غلطی کہاں ہوئی تھی۔ کارگل کی جنگ کا ہیرو کون تھا، کیا ہو جاتا کہ ایک سویلین وزیرِ اعظم ایک آرمی چیف کو برطرف کر کے کسی دوسرے کو چیف بنا دیتا۔ آخر اتنی بڑی کیا بات ہو گئی تھی، آرمی سے ہی کوئی چیف بنایا جا رہا تھا کہ نواز شریف خود کو ہی بلے لگا رہا تھا۔ آپ نے نہ صرف حکومت کا تختہ الٹا، بلکہ منتخب وزیرِ اعظم کو گرفتار کیا اور بعد میں کسی ڈیل میں انہیں ملک بدر کر دیا۔ میں آج تک یہ سمجحھ نہیں پایا کہ آپ کسی شہری کو کیسے ملک بدر کر سکتے ہیں اور بعد میں تقریروں میں دھڑلے سے یہ کہہ سکتے ہیں کہ وہ پاکستان نہیں آ سکتے کیونکہ یہی معاہدہ ہے۔

جنرل صدر صاحب میں معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ آپ نے اس وقت بھی سچ نہیں بولا تھا اور اب بھی سچ نہیں بول رہے۔ اس وقت بھی پاکستان پہلے نہیں بلکہ آپ کی ذات پہلے تھی اور اب بھی پاکستان نہیں آپ کی ذات پہلے ہے۔ کیونکہ نہ تو آپ سے اُس وقت وردی کا اترنا برداشت ہوا تھا اور نہ ہی اب ہو رہا ہے اور اس کے اوپر یہ کہ آپ تیسری مرتبہ صدر بننے پر بھی مصر ہیں۔

جناب جنرل صدر صاحب مہربانی کر کے مجھے بتائیں کہ آخر آپ میں اور ان کرپٹ سیاستدانوں میں فرق کیا ہے۔ وہ بھی تو اقتدار کا دوام ہی چاہتے تھے اور آپ بھی یہی چاہتے ہیں۔

میں آج کل مصر کے فرعونوں پر ایک کتاب پڑھا رہا ہوں کہ کس طرح وہ زندگی میں اور مرنے کے بعد بھی 'زندہ' رہنا چاہتے تھے۔ انہوں نے بھی تمام عمر حکومت کی جو آپ بھی کرنا چاہتے ہیں۔ لیکن وہ اس وقت کے خدا تھے۔ میں آپ سے پوچھ رہا ہوں کہ کیا آپ خدا ہیں اور اگر ہیں تو صاف صاف کہہ دیں تاکہ لوگوں کو تو صبر آ جائے گا اور وہ شاید آپکو قبول کر لیں۔

جـنرل صدر صاحب میں مانتا ہوں ہوں کہ آپ کے دور میں میڈیا کو آزادی ملی لیکن جناب والی کیا آج کے دور میں میڈیا کو غلام بنایا جا سکتا ہے۔ اور جنہوں نے بھی یہ کیا ہے ان کا حشر دیکھ لیں۔ فوجی آمروں سمیت سابق سویت یونین کی مثال اور صدام کا حشر ہمارے سامنے ہے۔

آپ ٹھیک کہتے ہیں کہ ملک تنزلی کی طرف جا رہا ہے اور اس کی سالمیت کو خطرہ ہے۔ اس کے لیے بہت اچھا ہو گا کہ مہربانی فرما کر آپ اس کا پیچھا چھوڑ دیں۔ آپ اسے اس کے حال پہ چھوڑ دیں، اس کا ٹھیکہ صرف آپ نے ہی نہیں اٹھایا ہوا۔ اگر اس کی قسمت میں تباہ ہی ہونا 'جیسا کہ آپ نے کہا ہے' تو اسے تباہ ہونے دیں۔ لیکن خدا کے لیے ایک پاکستانی کو دوسرے پاکستانی کی گردن کاٹنے پر مجبور نہ کریں، ایک پولیس والے کو ایک سویلین پر گولی چلانے اور عدالتوں کی بے حرمتی پر مجبور نہ کریں۔ ایک کو دوسرے سے نہ لڑوائیں۔

جناب جنرل صدر صاحب میں بڑی دیانتداری سے آپ کو بتا رہا ہوں کہ نہ آپ فرعون ہیں اور نہ ہی خدا۔ اس لیے یہ کہنا فضول ہے کہ آپ ہی درست ہیں اور باقی سب غلط۔ آج پندرہ نومبر ہے اور مجھے امید تو نہیں ہے کہ موقع کی مناسبت سے آپ کو میرا یہ مشورہ سمجھ آ جائے گا لیکن کیا کروں کہ میں انسان کی اچھائی پر اپنا یقین نہیں چھوڑ سکتا۔

ایک عام شہری

!۔جی saima56'
بہت خوبورت کالم ھے۔!۔ جو مکمل طور پر ایک پاکستانی کے جذبات کی عکاسی کرتا ھے۔ان فوجی آمروں نے ھمارا بہت دل جلایا ھے انھوں نے پاکستان کو پوری دنیا میں رسوا کر کے رکھ دیا ھے آۓ دن جو شرمناک مناظر دیکھنے کو مل رھے ھیں۔اس نے ھمھیں دنیا کی نظروں میں بہت نیچا کر دیا ھے ،اس لیۓ کہ باھر کا میڈیا پوری کوریج دے رھا ھے۔پہلے ین کے لبوں پر اسامہ بن لادن کا نام پھر ھر طرف صدام کا تذکرہ ھونے لگا اور اب مشرف ان کی زبان پر چڑھ گیا ھے۔ لگتا ھے پاکستان کو سوچی سمجھی سازش کا نشانہ بنایا جا رھا ھے اور اس گیم میں اپنے اپنے وقت پر مہیرے استعمال ھو رھے ھیں ، پہلے اسامہ پھر صدام اور اب مشرف۔۔ہہ دیکھ کر دل بیت ارزداں ھے۔!!!
۔
ek pakistani
QUOTE(*RAJA* @ Nov 16 2007, 12:30 AM) [snapback]2579651[/snapback]
OR OSS SAY PEHLEY HAR INSAN AAPNI JAGH PAK HO JAYHE TU HAMRA MULAK 100% PAK HO JAYEH GHA.....TU TAB BAT BANTI HAI....... eusa_dance.gif

بھایٔ۔۔کیا دل کو اثر کرنے والی بات کی ھے۔۔!!۔جی سب سے پہلے خود کو گریبان میں جھانک کر دیکھنا چاھیے کی ھم کتنے مخلص پاکستنی ھیں، ۔جب ھم پاکستان کی بات کریں گے اور۔،ھم کتنے حقیقی مسلمان ھیں جب ھم اسلام کی بات کرٰیں گے۔۔ھم پاک کیسے ھوں گے جب تک ھم اپنے دل سے یہ کوشش نھیں کریں گے۔۔اللھ تعالی ھم سب کو سچا مسلمان اور سچا پاکستانی بننے کی توفیق رطا کرے۔۔آمیں۔۔!!۔
saima56
QUOTE(shahid_M @ Nov 16 2007, 04:40 AM) [snapback]2579681[/snapback]
This is our bad luck or our fate that we are always getting such leaders imposed on us who always think about them on the name of Pakistan or Islam. Everyone try to cheat whole nation.

Allah say dua hi kar saktey hain keh hamain achey leader naseeb farmaye. Mushraf ho , ya Benazer, ya Nawaz Sharif; sab ka dawaa hay keh woh pakistan say mukhlis hain lakien jab Iqtadar main atey han to sab iss mulk ko nochney khasotney lagtey hain. Apney Iqtadar ko bachaney key liye sab burey tariqey istamal karetey hain. Nuqsan sirf awam ka hota hay hamesha.

Allah hamian achi leadership atta karey to karey warna ham log youn hi dhakey khatey rahain gay. Ham aik kadam agey ki janib uthatey hain tu 2 kadam pechey ko janeb chaley jatey hain.

achi leader ship aya na ayaa. magar hamin rule of law chaye, jiss idara ka joo kaam hai woo kara aur teen bunyadi cheezain hamera paas hoon..

1- Azad adalya
2- Azad Media
3- Azad election commision.

phir joo bhi leader ayaa ga usse acha hoona para gaa kyunka uss per media check rekha ga, uss per adalya check rekha gii aur azad election commision hooga too awam ka ghusa bhi usse sehna para ga too har leader koo acha hoona para ga.. sirf hamera media thora azad hua too 12 may koo MQM ko poori dunya mai expose kar dia gaya abb mqm jaise jamat bhi darti hai..so inn teen cheezon kii bunyad per hum taraqi kar sakta haiin..aur fauj ka joo kaam hai yani chookidari karna woo chookidari karraa gahar per qabiz na hoo..
saima56
QUOTE(ek pakistani @ Nov 16 2007, 05:07 AM) [snapback]2579722[/snapback]
!۔جی saima56'
بہت خوبورت کالم ھے۔!۔ جو مکمل طور پر ایک پاکستانی کے جذبات کی عکاسی کرتا ھے۔ان فوجی آمروں نے ھمارا بہت دل جلایا ھے انھوں نے پاکستان کو پوری دنیا میں رسوا کر کے رکھ دیا ھے آۓ دن جو شرمناک مناظر دیکھنے کو مل رھے ھیں۔اس نے ھمھیں دنیا کی نظروں میں بہت نیچا کر دیا ھے ،اس لیۓ کہ باھر کا میڈیا پوری کوریج دے رھا ھے۔پہلے ین کے لبوں پر اسامہ بن لادن کا نام پھر ھر طرف صدام کا تذکرہ ھونے لگا اور اب مشرف ان کی زبان پر چڑھ گیا ھے۔ لگتا ھے پاکستان کو سوچی سمجھی سازش کا نشانہ بنایا جا رھا ھے اور اس گیم میں اپنے اپنے وقت پر مہیرے استعمال ھو رھے ھیں ، پہلے اسامہ پھر صدام اور اب مشرف۔۔ہہ دیکھ کر دل بیت ارزداں ھے۔!!!
۔

iss mai hum logoon ki bhi ghalti hai hum dictaitor ka ana per aitajaaj nahi karta magar jab woo apna rung dikha chuka hoota hai too hameri ankhaiin khulti haiin yehi poori islami dunya ka haal hai kahiin dictaitor ship hai to kahiin malookiat ka sayaa haiin aur bechara awam unn ka koi pursana haal nahi
mubashir ansari
QUOTE(saima56 @ Nov 16 2007, 12:30 PM) [snapback]2579945[/snapback]

iss mai hum logoon ki bhi ghalti hai hum dictaitor ka ana per aitajaaj nahi karta magar jab woo apna rung dikha chuka hoota hai too hameri ankhaiin khulti haiin yehi poori islami dunya ka haal hai kahiin dictaitor ship hai to kahiin malookiat ka sayaa haiin aur bechara awam unn ka koi pursana haal nahi

is baat pay main aap say 100% aqree karta hoon aaj kal bardi samjhdar ho gai hain..lolz...
ek pakistani
QUOTE(saima56 @ Nov 16 2007, 08:30 AM) [snapback]2579945[/snapback]

iss mai hum logoon ki bhi ghalti hai hum dictaitor ka ana per aitajaaj nahi karta magar jab woo apna rung dikha chuka hoota hai too hameri ankhaiin khulti haiin yehi poori islami dunya ka haal hai kahiin dictaitor ship hai to kahiin malookiat ka sayaa haiin aur bechara awam unn ka koi pursana haal nahi

صایٔمہ جی۔۔!!۔آپ کا کہنا بجا ھے۔لیکن ھمارے عوام بھی بیچارے کیا کریں؟ھم پر آمریت مسلط کی جاتی ھے!۔ھماری عوام شاید اس کی عادی ھو گیٔی ھے ھر کؤی اپنی مجبوریوں میں جکڑا ھے۔انھیں اپنا پیٹ پالنے سے فرصت نھیں ملتی،سڑکوں پر آنے کی ان میں ہمت نھیں ۔آج کی نسل اسی فوجی آمروں کی معیت میں پروان چڑھی ھے۔۔ایک لٹیرا آتا ھے تو دوسرا آ جاتا ھے۔۔اور ھم خاموشی سے دیکھ رھے ھیں۔۔اور ھمارے دشمن ھماری حالی پر ھنس رھے ھیں۔۔اور وہ چاھتا بھی یہی ھے کہ ھم کبھی متحد نہ ھوں۔اسی طرح خلفشار میں رھیں۔۔اور ھمیشہ کی طرح ھاتھ میں کشکول لیے ان کے ٹکڑوں پر پلتے رھیں۔۔۔!!!
۔
saima56
QUOTE(ek pakistani @ Nov 17 2007, 02:43 AM) [snapback]2580797[/snapback]
[/color]
[color="#000000"]
صایٔمہ جی۔۔!!۔آپ کا کہنا بجا ھے۔لیکن ھمارے عوام بھی بیچارے کیا کریں؟ھم پر آمریت مسلط کی جاتی ھے!۔ھماری عوام شاید اس کی عادی ھو گیٔی ھے ھر کؤی اپنی مجبوریوں میں جکڑا ھے۔انھیں اپنا پیٹ پالنے سے فرصت نھیں ملتی،سڑکوں پر آنے کی ان میں ہمت نھیں ۔آج کی نسل اسی فوجی آمروں کی معیت میں پروان چڑھی ھے۔۔ایک لٹیرا آتا ھے تو دوسرا آ جاتا ھے۔۔اور ھم خاموشی سے دیکھ رھے ھیں۔۔اور ھمارے دشمن ھماری حالی پر ھنس رھے ھیں۔۔اور وہ چاھتا بھی یہی ھے کہ ھم کبھی متحد نہ ھوں۔اسی طرح خلفشار میں رھیں۔۔اور ھمیشہ کی طرح ھاتھ میں کشکول لیے ان کے ٹکڑوں پر پلتے رھیں۔۔۔!!!
۔

dekhaiin huqooq kabhi bheek mai nahi milta, huqooq laina parta haiin aur mangna per nahi diya jayen too chena per parta hai.. hum behasiat-e-qoum aaj tak yeh faisala hii nahi kar paya ka kon sa nizam hamera lia behtar hai. aur kiss cheez koo hum koo support karna aur kiss ko nahi. hum koo hamesha zehar kii goli iss lia nigalni parti hai.. yeh baat sahi hai ka har koi apna aap sa jaan nahi chura pa raha too woo sarkoon per kaise aya.. laken aik baat shayed abb hameri qoum koo shmajh laine ka baaz mamlaat mai qoum ka rawaiya bilkul hii waza hoo aur uss mai kissi qisam kii lachak nahi ani chaye jaisa ka fauj ka siasaat mai amal dhakal, doosra adalya kii azadi, tesera azadi rauya ka haq ..
ek pakistani
QUOTE(saima56 @ Nov 16 2007, 10:51 PM) [snapback]2580816[/snapback]

[صایمہ جی۔!۔ یہ اتنا آسان ھہیں ھے جتنا نظر آتا ھے۔ آمریت کی جڑھیں بہت گہری ھیں۔۔ھماری قوم کواختلافات میں بانٹ دیا گیا ھے۔۔شیہ،سنی۔وھابی ھم ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنا گوارا نھیں کرتے۔۔کیا وہ مسلمان نھی ھیں سارے؟اور پھر ھمارے ملک کی سیاست کا بھی کؤی دین،ایمان نھی ھے۔ وہی چہرے ھیں کبھی ایک حکومت میں ھوتے کبھی دوسری۔۔دنیا کہاں سے کہاں سے کہاں پوہنچ گیٔی ھے اور ھم وپیں کی وہیں کھڑے ھٰیں۔جھاں سے آزادی کا سفر شروع کیا تھا۔۔لیکن وہ آزادی جو ان فوجی آمروں نے چھین لی ھے۔۔!۔بہرحال آخر کب تک؟لگتا تو یہی ھے کی شید حالات بدل گیٔے ھیں۔۔عوام باشعور ھو گیٔی ھے۔۔میڈیا آہم کردار ادا کر رہی ھے۔۔ھماری سول سوسایٹی جو کبھی غریب کے طعنوں کا شکار رہتی تھی۔اس نے بھی میدان میں آکر یہ داغ دھو ڈالا ھے۔۔اور ان سب سے زیادہ قربانی سپریم کورٹ کے ان ججوں نے دی ھے جنھوں نے پہلی بار ان آمروں کی ڈکٹیٹ ماننے سے انکا کر دیا ھے اس قوم کی خاطر۔۔جو آج بھی اپنے مسیحا کا انتظار کر رھی ھے۔۔۔]۔۔
saima56
QUOTE(ek pakistani @ Nov 17 2007, 06:05 AM) [snapback]2580958[/snapback]

kya judges ki qurbani ko awami himayaat ka barhpoor izhar kii zaroorat nahi?

unhoon na too apna farz ada kar dia magar kya awam ka koi farz nahi? poori dunya ka awam apna huqooq ka lia nikalta haiin, unn ka yahan bhi roti kapra kii door hai magar huqooq laina ka lia aap koo maar too khani parti hai..ghar per baith kar inkarai judges ka lia taliaan bajana sa kuch nahi hooga..aur awam mai mai bhi shamil hoo aur aaap bhi . hum sab behis hoogaya haiin, aik tajzia niagaar na kaha ka agar aaj goverment 200% bhi mehngai kar da too awam chup kar ka ghar per bhathi raha gii kyunka awam ka mizaj ban gaya hai jab ka mehgai ka direct taluq awam sa hai. jab choota issues per hamera yeh haal hai too bara issues per jahan hamara taluk indirect banta hai wahan hamera rayaya kya hooga..
ek pakistani
QUOTE(saima56 @ Nov 17 2007, 11:41 AM) [snapback]2581358[/snapback]

kya judges ki qurbani ko awami himayaat ka barhpoor izhar kii zaroorat nahi?

unhoon na too apna farz ada kar dia magar kya awam ka koi farz nahi? poori dunya ka awam apna huqooq ka lia nikalta haiin, unn ka yahan bhi roti kapra kii door hai magar huqooq laina ka lia aap koo maar too khani parti hai..ghar per baith kar inkarai judges ka lia taliaan bajana sa kuch nahi hooga..aur awam mai mai bhi shamil hoo aur aaap bhi . hum sab behis hoogaya haiin, aik tajzia niagaar na kaha ka agar aaj goverment 200% bhi mehngai kar da too awam chup kar ka ghar per bhathi raha gii kyunka awam ka mizaj ban gaya hai jab ka mehgai ka direct taluq awam sa hai. jab choota issues per hamera yeh haal hai too bara issues per jahan hamara taluk indirect banta hai wahan hamera rayaya kya hooga..

نہ سمجھو گے تو مٹ جاؤ گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تمہاری داستاں تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں
This is a "lo-fi" version of our main content. To view the full version with more information, formatting and images, please click here.
Invision Power Board © 2001-2008 Invision Power Services, Inc.