Help - Search - Members - Calendar
Full Version: Imran Khan Sa Imran Khan Tak..
HulChul.NET > Current Affairs & Politics > Current Affairs / Kashmir Issue
saima56

Salman4u
lagta hai imran khan ko leader bananay ki taiarian shuru ho gai hain yahan
ek pakistani
QUOTE(saima56 @ Nov 17 2007, 01:42 AM) [snapback]2580950[/snapback]





صٓایمہ جی بہت سحر انگیز مضمون ھے۔۔وہ کھلنڈرہ سا شخس۔۔عیش و آرام میں پلا ھوا۔۔۔جانے کیسے اسے خیال آگیا اسے قوم کی حالت بدلنے کا۔۔۔یہ قدرت کا ایک کرشمہ ھے۔۔۔وہ ہی عزت دینے والا ھے وہ ہی ذلت،، آج وہ جمہوریت اور انصاف کی خاطر جیل کی سلاخوں میں بند کر دیا گیا ھے۔۔اس پر دھشت گردی کا کیس بنایا گیا ھےوہ شخص جو''بنیاد پرست'' بھی نھی ھے۔۔وہ"جہادی بھی نھی ھے۔۔اگر اس کا کؤی قصور ھے تو صرف اتنا کہ وہ ظلم کے خلاف آواز اتھاتا ھے۔ان کیلیے جوآمریت کے ستایے ھوے ھیں۔۔وہ جو نا ااصافی کا شکار ھیں۔۔۔اسے کس چیز کی کمی تھی۔۔دولت کی؟َوزیر بننے کی خواہش؟ یا اس سے بھی زیادہ پرایٔم منسٹڑ؟۔۔۔ جانے کیوں اس نے یہ ساری خواہشٰںپوری ھو تے ھؤے بھی ٹھکرا دیں۔۔کیونکہ لگتا ھے کہ وہ باقی سیاستدانوں سے کچھ مختلف َھے !!۔
Rehbar
Jomhori Quide?

Kia baday baday lafz likhain hain. Kia khob hogi wo tasweer jis main mosoof pit rahay hain aur keh rahay hain. Main crickter hoon main crickter hoon............

Kia dikhain aap ko?
This is a "lo-fi" version of our main content. To view the full version with more information, formatting and images, please click here.
Invision Power Board © 2001-2008 Invision Power Services, Inc.