QUOTE(Manoos Ajnabi @ Nov 19 2007, 07:30 PM) [snapback]2584354[/snapback]
مانوس اجنبی جی۔
بہت عمدہ شیرینگ کی ھے آپ نے۔
۔میرے خیال میں کؤی تو ھے جس سے وہ ڈرتا ھے وہ جس کی ایک ھی للکار پر موصوف نے گھٹنے ٹیک دیےتھے
یہ درست ھے کہ اسے شاعر مشرق علامہ اقبال اور باباۓ قوم کے خوابوں کی پروا نھی مگراس کی پروا ضرورھے ۔اور وہ کون ھے؟ جس سے ھمارا مرد مجاہد اتنا ڈرتا ھے۔اور وہ ھے اس کا اپنا دوست جارج بش!!۔۔]