QUOTE(Daylight @ Nov 21 2007, 09:07 PM) [snapback]2587606[/snapback]
yes he is free now,
Aaj Bradford univ bhi band rahi, i think UK ka dabao bhi ho ga musharraf par k uskay iss act ki wajah se UK mein anti govt rallies na nikali jaain jis mein mush k saath sath UK policies ko b nishana banaya ja sakta tha.
میری ذاتی راۓ میں جماینا خان نے برٹش گورنمنٹ پر دباؤ ڈالا ھو گا آخر وہ اس کے بچوں کا باپ ھے ویسے بھی جو عمران خان نے جو جان کا خطرہ ظاھر کیا تھا اسے برتش میڈیا میں کافی اچھالا گیا اور یوں بھی وہ پاکستانی سیست دانوں میں نظیر کی ظرح وھاں کے میڈیا کی مقبول شخسیت ھیںبہرحل اپنی اپنی قیاس آرایٔ ھے۔ھو سکتا ھے مشرف نے وارننگ دے کر چھڑ دیا ھو۔۔۔کہ اگر اگلی دفعہ پکڑے گیۓ تو پھیر ھماری دنیا میں نظر نھی آؤ گےچمپین بھایٔ۔۔۔!!!۔