QUOTE(**Gohar @ Feb 2 2008, 09:03 PM)

بہت خوب ابو زری جی کو ٹریبیوٹ دیا ہے آپ نے،،،
ظاہر ہے کہ ستاروں سے آگے کے جہانوں کا زکر تو ہر کوئی کرتا ہے لیکن جس طرح نشاندہی زری صاحب نے کی ہے اس سے کتنے ہی سائلوں کو آسان ترین جواب مل گئے ہوں گے
جیسے
چنگاریاں
باریاں
قیمتاں
تھاں
پرے سے پراں
بیماریاں
اللہ زری صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے
آمین
خوش رہئے ،،، ہمیشہ مسکراتے ہوئے
Aameen ::
Abeer abuzari meray fav poet they
reply aur pasandeedgi ka shukria
sada khush rahain