ٰٰآج میں دو واقعات پیش کرنا چاھتا ھوں
کل ھماری ملاقات ایک فیملی سے ھوی۔ وھ دونوں نو مسلم تھے۔ اور بھت اچھے مسلمان۔ ان خاتون کا تعلق برھمن خاندان سے تھا۔ جب دلاور بھای کا رشتھ آیا تو وہھ کچھ عرصھ پھلے ھی مسلمان ھو ے تھے۔ لیکن پھر بھی نھ صرف بھابی نے ھاں کر دی بلکھ ان کے خاندان والوں نے بھی کوی اعتراز نھیں کیا۔ وھ کھتی ھیں ک بچپن سے ھی ان ک ابو کے مسلمان دوست ان کے ابو سے کھتے تھے کے ےھ بچی تو ھمارے قبیل کی ھے۔ جب ھندووں کے ھاں روزے رکھے جاتے تھے جس میں وھ لوگ تیل اور نمک نھیں کھاتے۔ تو ان کا دل نھیں چاھتا تھا کے وھ کچھ بھی کھائیں۔ وھ چھاھتی تھیں کے سب لوگ کچھ نھ کھائیں پئیں ۔ شادی سے پھلے دلاور بھای نے انھیں اسلام کے بارے مٰیں کتابیں دیں اور وھ شادی سے پھلے مسلمان ھو گئیں ۔ بعد میں دلاور بھای کے ایک اور بھائی بھی مسلمان ھو گئے گو کے درحقیقت ان سے لڑنے ائے تھے ان کے مسلمان ھونے پر۔ اس وقت وھ دونوں ماشا اللھ انتھائی پکے مسلمان ھیں۔ اور اپنے باقی خاندان کے مسلمان ھونے کے لئے دعا گو ھیں۔ دلاور نیپا ل سے ھیں اوربھابی انڈیا سے۔
[left]اب ایک اور واقعھ ۔ ایک لرکا ھے کراچی کا ، میرے ساتھ جاب کرتا تھا ۔ کل اس کی گرل فرینڈ سے بات ھوی۔ جو کے ھے ۔ لرکے کے گھر والے شادی کے لئے مکمل تیار نھیں۔ لڑکی کا کھنا ھے کے مجھے کوئی اعتراز نھیں اگر وھ بچھون کو اسلام کے بارے میں کچھ بتانا چاھے اگر اسے خود کچھ پتا ھو تو۔ بقول اس لرکی کے وھ لرکا خود کون سا مسلم ھے
[/left]
[left]the girl is christian but again basically non-religious. and as per her words that boy is also muslim jz by name , n hi is not a practising muslim........si if he wants to tell any thing to the kids in future about his religon she has no problem with this... but if he himself knows any thing about islam..
I was jz wondering that ISLAM is such a big gift of ALLAH SUBHAN-AHO-TA'LA n really the new-muslims appretiate that more than we do. n we muslims who are born woth this gift don't consider it as precious thing.......