Help - Search - Members - Calendar
Full Version: Beijing Olympics 2008
HulChul.NET > Entertainment > Sports / Games Corner
KnOwN_StRaNgEr


Click here to know about overall medal standing in beijing olympics 2008
Overall Medal Standings

A dancer performs during the Opening Ceremony
for the 2008 Beijing Summer Olympics
at the National Stadium on August 8, 2008 in Beijing,



Drummers perform during the Opening Ceremony for the 2008 Beijing Summer Olympics at the National Stadium on August 8, 2008 in Beijing


An artist in a space suit performs during the Opening Ceremony for the 2008 Beijing
Summer Olympics at the National Stadium on August 8, 2008 in Beijing



Fireworks explode over the National Stadium during
the Opening Ceremony for the Beijing 2008 Olympic
Games at the National Stadium on August 8 in Beijing.






KnOwN_StRaNgEr
The Olympic rings are illuminated during the Opening Ceremony for the 2008 Beijing Summer Olympics at the National Stadium on August 8, 2008 in Beijing.


Artists perform during the opening ceremony
of the 2008 Beijing Olympic Games at the
National Stadium, also known as the "Bird's Nest",
on August 8, 2008. The three-hour show at
Beijing's iconic national stadium was set to see
more than 15,000 performers showcase the
nation's ancient history and its rise as a modern power



Artists perform around an illuminated Globe during the Opening Ceremony for the 2008 Beijing Summer Olympics at the National Stadium on August 8, 2008 in Beijing


Fireworks light the sky over the National Aquatics Center (L) and the National Stadium during the Opening Ceremony for the 2008 Beijing Summer Olympics on August 8, 2008 in Beijing.


KnOwN_StRaNgEr


KnOwN_StRaNgEr

بیجنگ میں چین کی برتری قائم




اولمپکس مقابلوں کے دوسرے روز چین کی برتری قائم رہی اور اس کے ایک سترہ سالہ کھلاڑی نے بھی طلائی تمغہ جیتا۔ کھیلوں کے دوسرے روز چودہ کھیلوں کا فیصلہ ہوا۔ دوسرے دن کے اختتام پر چین نے کل چھ، جنوبی کوریا نے تین، امریکہ اور چیک جمہوریہ نے دو دو طلائی تمغے جیتے تھے



اولمپکس میں پاکستان کا سفر




پاکستان نے اولمپکس میں زیادہ تر تمغے ہاکی میں حاصل کیے ہیں

چار کھیلوں میں عالمی چیمپئن رہنے والا پاکستان، اب تک اولمپکس مقابلوں میں اپنی موجودگی کا بھرپور احساس دلانے میں کامیاب نہیں ہو سکا ہے۔

چودہ اولمپکس مقابلوں میں پاکستان نے جن گیارہ کھیلوں میں شرکت کی ہے ان میں ہاکی، باکسنگ، ایتھلیٹکس، سائیکلنگ، سوئمنگ، شوٹنگ، ویٹ لفٹنگ، ریسلنگ، کشتی رانی، ٹیبل ٹینس اور روئنگ شامل ہیں لیکن پاکستان کے ہاتھ صرف دس تمغے ہی آسکے ہیں جن میں سے آٹھ صرف ہاکی کے کھیل میں حاصل کیے گئے ہیں۔

باکسنگ اور ریسلنگ دو ایسے کھیل ہیں جن میں پاکستان نے کانسی کے دو تمغے جیتے ہیں۔

ہاکی ہی ایک ایسا کھیل ہے جس میں پاکستان کی امید بندھتی اور ٹوٹتی رہی ہے۔ پاکستانی ہاکی ٹیم تین مرتبہ اولمپک گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے اور تین ہی مرتبہ فائنل میں شکست کے نتیجے میں اسے چاندی کا تمغہ ملا جبکہ دو مرتبہ اسے کانسی کے تمغے پر اکتفا کرنا پڑا۔۔
KnOwN_StRaNgEr
Sensitive
watched the Opening ceremOny on Tv it was Superbb . Esp. the bomb phatake Bomb firing amazing rose.gif
Kashif
Nice updates KS dear icon_peace.gif
Gn0m3r.X
QUOTE(miss_abbasi @ Aug 12 2008, 08:12 AM) [snapback]3016951[/snapback]
watched the Opening ceremOny on Tv it was Superbb . Esp. the bomb phatake Bomb firing amazing rose.gif

Chinese invented that stuff, so its no surprise actually smile.gif
Sensitive
QUOTE(Loner Tech @ Aug 12 2008, 08:48 AM) [snapback]3016969[/snapback]
Chinese invented that stuff, so its no surprise actually smile.gif

Woow i didnt no dat but it was on of the best superb openings filled wid colours even better den the new yr bomb fires E9.gif
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
افتتاحی میچ میں پاکستان کو شکست


انگلش ٹیم نے پہلے ہاف میں تین گول کیے

بیجنگ اولمپکس میں ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان کو اپنے پہلے ہی میچ میں برطانیہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم برطانیہ کے خلاف اپنا میچ دو کے مقابلے میں چارگول سے ہارگئی۔
F-A-L-A-K
WoW kia kehnay bhai jee ....... Goodi Good

Kafi achi cheezain pata chaleen hain muje ... thanx for updating
ManPaki
Hungarian - Weightlifter Baranyai's Legs buckle as his Arm bends arround the barbell





KnOwN_StRaNgEr
Thanks ManPaki for this sharing rose.gif
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
پاکستان نے کینیڈا کو ہرا دیا

بیجنگ اولمپکس میں ہاکی کے مقابلوں میں پاکستان نے اپنے دوسرے میچ میں کینیڈا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ محمد عمران نے پاکستان کی جانب سے پہلا گول کی

اس سے قبل افتتاحی میچ میں اسے برطانیہ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

بدھ کو کینیڈا کے خلاف میچ میں پہلے ہاف کے اختتام تک پاکستانی ٹیم ایک گول کے خسارے میں تھی تاہم اس نے دوسرے ہاف میں بہتر کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے تین گول کیے اور میچ جیت لیا۔

میچ کا پہلا گول پہلے ہاف کے اختتامی لمحات میں کینیڈا کے کلار بندی نے پنلٹی کارنر پر کیا۔ دوسرے ہاف کے آغاز سے ہی پاکستانی ٹیم نے کینیڈا پر دباؤ بڑھانا شروع کیا اور انتالیسویں منٹ میں محمد عمران نے پنلٹی کارنر پر گول کر کے مقابلہ برابر کر دیا۔


انتالیسویں منٹ میں ہی شفقت رسول کے عمدہ فیلڈ گول کی بدولت پاکستان کو کینیڈا پر برتری حاصل ہو گئی جسے کھیل کے ستاونویں منٹ میں محمد وقاص کے گول نے دوگنا کر دیا۔ پاکستان کی دو گول کی یہ برتری میچ کے اختتام تک قائم رہی۔

پاکستانی ٹیم اب جمعہ کو اپنا تیسرا میچ آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گی
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
پاکستانی ہاکی ٹیم ایک اور ناکامی



ہاکی میں پاکستان کی امید تقریباً معدوم ہو گئی ہیں

بیجنگ اولپمکس میں ہاکی کے مقابلوں کے ایک اہم میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک مقابلے میں تین گول سے ہرا دیا ہے۔

پاکستان اس قبل کھیلے جانے والے اپنے دو میچوں میں سے ایک میں کامیابی حاصل کر پایا تھا۔ تیسرے میچ میں ناکامی کے بعد پاکستان ٹیم کے سیمی فائنل کے مقابلوں تک پہنچنے کی امیدیں ماند پڑ گئی ہیں۔

آسٹریلیا کے خلاف میچ میں پاکستان کی طرف سے واحد گول شکیل عباسی نے پہلے ہاف میں کیا اور پہلے ہاف کے کھیل ختم ہونے تک پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان مقابلہ ایک ایک گول سے برابر تھا۔

تاہم دوسرے ہاف میں آسٹریلیا نے دو مزید گول کی سبقت حاصل کرکے اپنی جیت کو یقینی بنا لیا۔

بیجنگ اولمپکس کے لئے جب پاکستانی ٹیم کا انتخاب عمل میں آیا تھا تو سب کو ٹیم کی قوت کا بخوبی علم تھا لیکن ٹیم منیجمنٹ نے حقیقت تسلیم کرنے کے بجائے روایتی بیانات کا سہارا لیا کہ ساٹھ اور ستر کے عشروں میں پاکستانی ٹیم جو ہاکی کھیلتی تھی وہی بیجنگ میں کھیل کر دنیا کو حیران کیا جائے گا لیکن تین میں سے دو میچز ہارکر پاکستانی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی کو بہت مشکل بناچکی ہے۔
Sensitive
QUOTE(ManPaki @ Aug 14 2008, 03:07 PM) [snapback]3019075[/snapback]

awwww tauba 0-22_yikes.gif
aaminah
awsome...esp. first wali posts ..along wid entertainment these performances had a pretty deep ideas 0-headbang.gif

KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr


KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr
KnOwN_StRaNgEr

chini
Enjoy the photos and video here:

ur first link is being replaced wid origial beijing olympic official web adb.gif

http://results.beijing2008.cn/WRM/ENG/Schedule/index.shtml

http://www.bbc.co.uk/iplayer/episode/b00ct027/

Cheers

icon_peace.gif
KnOwN_StRaNgEr
salam.gif

welcome to chulchul welcome.gif

this topic is already being posted ur topic is now being mergd with old topic smile.gif ...

KnOwN_StRaNgEr
بیجنگ سے خالی ہاتھ واپسی



پاکستان کی ہاکی میں آٹھویں پوزیشن

بیجنگ اولمپکس میں پاکستان ان ایک سو سترہ ممالک میں شامل رہا جو ایک بھی تمغہ نہ جیت سکے۔

پاکستان نے بیجنگ اولمپکس کے چار کھیلوں میں حصہ لیا جن میں ہاکی، ایتھلیٹکس، شوٹنگ اور تیراکی شامل ہیں اور کسی بھی کھیل میں ایسی کارکردگی سامنے نہیں آئی جس سے اولمپکس میں شرکت کا حق ہی ادا ہوسکتا۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر سے لے کر چیف سلیکٹر اور ٹیم منیجمنٹ تک سب نے بیجنگ اولمپکس سے قبل پاکستانی ہاکی ٹیم کی کامیابی کو یقینی قرار دیا تھا۔ چیف کوچ ذکاء الدین نے کہا تھا کہ پاکستانی ٹیم ساٹھ اور ستر کی دہائی کی اپنی روایتی ہاکی کھیل کر دنیا کو حیران کردے گی۔ پی ایچ ایف کے صدر میرظفراللہ جمالی اور چیف سلیکٹر اصلاح الدین اس ٹیم کو وکٹری اسٹینڈ کی ٹیم قرار دینے پر مصر تھے۔

پاکستانی ہاکی ٹیم پہلا میچ برطانیہ سے ہار گئی۔ آسٹریلیا اور ہالینڈ کے ہاتھوں شکست نے اسے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کر دیا۔ نیوزی لینڈ نے بھی اسے ہرا کر آٹھویں پوزیشن پر پہنچا دیا جو اولمپکس کی تاریخ میں اس کی بدترین کارکردگی ہے۔

جنوبی افریقہ اور کینیڈا جیسی بی گریڈ ٹیموں کے خلاف محض دو گول کے معمولی فرق سے کامیابی نے تمام دعوؤں کی قلعی کھول دی۔



ایتھنز اولمپکس سے بیجنگ اولمپکس تک ان چار برسوں میں پاکستانی ہاکی ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ وہ چار چیمپئنز ٹرافی مقابلوں میں تیسرے، پانچویں، پانچویں اور ساتویں نمبر پر رہی۔
*Life*
thats great main tu itny din aye hee nahi 0-sosad.gif warna sab live post karti

bez i saw 8 to 24 all games
KnOwN_StRaNgEr
QUOTE(*Life* @ Aug 30 2008, 07:26 AM) [snapback]3033161[/snapback]
thats great main tu itny din aye hee nahi 0-sosad.gif warna sab live post karti

bez i saw 8 to 24 all games

wow apne live dekhi icon_peace.gif

khuch snaps hi share kar lain agar apne apne cam se capture ki hon to yes.gif
This is a "lo-fi" version of our main content. To view the full version with more information, formatting and images, please click here.
Invision Power Board © 2001-2008 Invision Power Services, Inc.