اسلام علیکم۔
جناب ایڈمن صاحب۔ میں چونکہ ھلچل کا ایک کافی پرانا میمبر ھوں اس لیئے ھلچل سے کافی لگاؤ پیدا ھو چکا ھے۔
اور جب کسے سے لگاؤ ھو تو پھر وہاں حق بھی جتایا جا سکتا ھے۔ قصہ مختصر یہ کہ میں چاھتا ھوں کہ آپ اپنے
ایڈورٹائزنگ پروگرام کی فلٹر کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں اور اسرائیل کے ایڈ یہاں شو نہ ھونے دیں۔
موڈریٹِڈ مائینڈِڈ دوستوں سے معزرت کہ انہیں میری اس بات پہ اعتراض ھو گا پر کیا کروں، ھر غاصب کے معاملہ میں میں تو انتہا پسند ھوں بھئی۔
میں جانتا ھوں کہ یہاں شو ھونے میں اور ھمارے دیکھنے میں کوئی مضائقہ بھی نہیں پر بات وہی ھے کہ جب اپنا پورٹل سمجھا ھے
تو پھر کچھ حق جتانے کو جی چاھتا ھے کیونکہ میں اپنی کسی چیز پہ اسرائیل جیسے ملک کا اشتہار پسند نہیں کر سکتا۔
امید ھے آپ ناراض نہیں ھونگے۔