Help - Search - Members - Calendar
Full Version: Opposition Ki T A H R E E K -e- Najaat Aur Jalsey
HulChul.NET > Current Affairs & Politics > Current Affairs / Kashmir Issue
LEADER
IPB Image
-----------------------------

IPB Image

khan_amer
Jalsah.gah kay bahir MQM (H) ki tarf say bhi banner lagaye gay thay.... iss ka kya matlab howa ???
LEADER
QUOTE(khan_amer @ Aug 17 2006, 05:03 PM) [snapback]2170104[/snapback]

Jalsah.gah kay bahir MQM (H) ki tarf say bhi banner lagaye gay thay.... iss ka kya matlab howa ???



Mashallah aap samjh.dar hain...khud hi samjh jaiN ke iss la kiya matlab hai..!!


لاہور میں اپوزیشن کا بڑا جلسہ

علی سلمان
بی بی سی اردو ڈاٹ کام، لاہور

پاکستان میں قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمان نے طیارے تباہ کرنے کے حالیہ مبینہ لندن منصوبے کو ایک ڈرامہ قرار دیا ہے اور کہا کہ’ایک سازش کے تحت مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کی جارہی ہے ۔‘
مولانا فضل الرحمان پاکستان کے یوم آزادی کے موقع پر مینار پاکستان کے میدان میں ہونے والے ایک جلسہ عام سے خطاب کر رہے تھے جس میں پیلز پارٹی پارلیمنٹیریئن اور مسلم لیگ نواز سمیت اپوزیشن کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے مرکزی قائدین نے شرکت کی۔

انہوں نے کہا کہ ’اس مبینہ سازش میں دو لڑکے پکڑے گئے دونوں نو مسلم ہیں اور ایک نے تو پاکستان آتے ہوئے چھ ماہ پہلے اسلام قبول کیا تھا۔‘انہوں نے سوالات اٹھائے کہ کیا اس نوجوان کو چھ ماہ میں اسلام کا اور جہاد کا مکمل علم بھی مل گیا اور کیا اس نے چھ ماہ میں جنگ کی تربیت بھی حاصل کر لی؟

انہوں نے سوال کیا کہ کیا چھ ماہ میں یہ سب ممکن ہے؟ خود ان کے الفاظ میں ’یہ کیا ڈرامہ ہے جو رچایا جارہا ہے۔‘

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ اصل بات یہ ہے کہ’صدر جنرل مشرف پر جب بھی سیاسی دباؤ بڑھتا ہے تو وہ ایک دو لڑکوں کی گرفتاری کا اعلان کر کے کہتے ہیں کہ اگر میں انہیں گرفتار نہ کرتا اور انہیں معلومات فراہم نہ کرتا تو امریکہ تباہ ہوجاتا برطانیہ فنا ہوجاتا۔‘

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ’صدر مشرف نے اقبال جرم کر کے پوری پندرہ کروڑ پاکستانی عوام کو ایک مجرم بنا کر پیش کر دیا ہے۔‘

انہوں نے کہا کہ ’برطانیہ میں مسلمانوں کو پکڑا گیا کہ کیمیکل بم تیار ہورہا ہے دو ہفتے بعد پتہ چلا کہ کچھ نہیں تھا‘ اور ’ایک سازش کے تحت پہلے ایک مسئلہ کھڑا کیا جاتا ہے پھر میڈیا کے ذریعے اسے اچھال کر مسلمانوں کے خلاف نفرت پیدا کی جاتی ہے۔ مسلمانوں کو مشکوک بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔‘


تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آمد پر جلسہ کے شرکاء نےغیر معمولی گرمجوشی سے تالیاں بجا کر اور نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا۔



پاکستان کی قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ’اگر کسی واقعہ میں کوئی مسلمان ملوث ہوجائے تو اسے اسلامی دہشت گرد کہا جاتا ہے لیکن اگر مسلمانوں کی عبادت گاہوں مسجدوں پر حملے ہوں مسلمانوں کو مارا جائے تو پھر حملہ کرنے والوں کو عیسائی یا مسیحی دہشت گرد کیوں نہیں کہا جاتا؟‘

مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ’چودہ اگست سن انیس سو سینتالیس کو جس طرح انگریزی استعمار سے آزادی حاصل کی گئی آج انسٹھ سال کے بعد امریکی استعمار سے آزادی حاصل کرنے کی ضرورت ہے۔‘

جلسہ عام کا انتظام تو پاکستان میں دینی جماعتوں کے اتحاد مجلس عمل نے کیا تھا لیکن اپوزیشن کے بڑے اتحاد اے آر ڈی میں شامل جماعتوں کے مرکزی قائدین نے بھی خطاب کیا اور عام شرکاء بھی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کے جھنڈے لہراتے دکھائی دیے۔

جلسہ عوامی رنگ لیے ہوا تھا۔ لوگ نعرے بازی کر رہے تھے جن میں ’امریکہ کا جو یار ہے غدار ہے غدار ہے‘ اور ’گو مشرف گو، شامل تھے۔

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی آمد پر جلسہ کے شرکاء نےغیر معمولی گرمجوشی سے تالیاں بجا کر اور نعرے لگا کر ان کا استقبال کیا۔


عمران خان نے کہا کہ’صدرمشرف نے وزیرستان پر فوج کشی کرائی جس کی انکوائری کی جائے گی اور بے گناہ فوجیوں اور جو شہریوں کی ہلاکت کا قصور وار ہے اسے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا۔‘

مجلس عمل کے صدر قاضی حسین احمد نے کہا کہ ’چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کی مدت تین سال ہوتی ہے جس میں ایک سال کی توسیع کی جاسکتی ہے لیکن صدر مشرف تو دس سال سے چیف آف آرمی سٹاف ہیں اس دوران وہ تمام افسران فوج سے فارغ ہوچکے ہیں جنہوں نے ان کے ساتھ کمشن لیا تھا اب جو لوگ ہیں وہ ان سے سات سے نو سال جونئیر ہیں اور کوئی انہیں برابری کی بنیاد پر مشورہ نہیں دے سکتا۔‘

انہوں نے کہا کہ ’یہ فوج کے لیئے ایک مسئلہ ہے صدر جنرل مشرف تنہائی کا شکار ہیں فوج برباد ہو رہی ہے۔‘


پیپلز پارٹی پارلیمینٹریئن کے سربراہ مخدوم امین فہیم نے کہا کہ’ فوج کا کام صرف سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اسے عوام پر حکومت کا کوئی حق نہیں ہے۔‘

مسلم لیگ نواز کے سیکرٹری جنرل اقبال ظفر جھگڑا نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا پیغام دیا جس میں انہوں نے عوام کو کہا کہ وہ محکومی کی زندگی قبول نہ کریں۔

تقریب سے مجلس عمل اور اے آر ڈی کی صوبائی قیادت نے بھی خطاب کیا۔

مختلف الخیال اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی تقاریر اپنی اپنی جماعتوں کی پالیسی کا رنگ لیے ہوئے تھیں لیکن جلسہ میں کسی پارٹی نے دوسری پارٹی کو نیچا دکھانے کی کوشش نہیں کی۔

صرف ایک روز قبل مینار پاکستان کے اسی میدان میں متحدہ قومی موومنٹ کا جلسہ عام بھی ہوا تھا۔ اس کے مقابلے میں اپوزیشن کے متحدہ جلسے شرکاء کی تعداد دوگنا سے بھی کافی زیادہ تھی تاہم یہ فرق ضرور تھا کہ اتوار کو ہونے والا جلسہ ایک جماعت کا تھا جبکہ چودہ اگست کو ہونے والا جلسہ عام میں اپوزیشن کی متعدد جماعتیں شامل تھیں۔



http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/story/2..._jalsa_uk.shtml

LEADER
Peshawar ka Jalsa :

IPB Image
IPB Image

IPB Image

IPB Image

LEADER
IPB Image
IPB Image
IPB Image

IPB Image

IPB Image
------------------------

IPB Image
IPB Image
LEADER
Rawal Pindi ka Jalsa:

IPB Image
IPB Image
IPB Image
LEADER
MMA threatens to quit govt on Hudood Ordinance issue

RAWALPINDI: The Muttahidda Majlis-e-Amal (MMA) chief Qazi Hussain Ahmed said MMA Senators, MNAs and MPAs would resign from their respective floors to launch a march against federal government even if any lawful amendment be made in Hudood Ordinance.

Addressing the last public gathering of anti-government protest drive here at Liaquat Bagh, Qazi demanded the government to immediately withdraw the amended Women Protection Bill 2006 from the National Assembly.

MMA secretary-general and JUI Amir Maulana Fazalur Rehman said MMA has reviewed 'Women Protection Bill' and considered it against Holy Quran and Sunnah.

He said the religious-parties coalition had unanimously decided to offer every sacrifice for the protection of Hudood-Allah and not allow the government to pass the Bill against teachings of Holy Quran and Sunnah.

Raja Zafar-ul-Haq demanded of the government to immediately stop the ongoing military operation in Balochistan as well as Waziristan and resolve all the issues through political dialogues.

He said that MMA is of the firm view that "what is happening in Balochistan was due to the wrong policies of the present military rulers".

He said the government has completely failed in giving relief to the common man while hike in prices of daily articles, unemployment, and lawlessness have made lives of the people miserable.


This is a "lo-fi" version of our main content. To view the full version with more information, formatting and images, please click here.
Invision Power Board © 2001-2008 Invision Power Services, Inc.